براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

راجن پور میں مسجد کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، امام پر مقدمہ در

راجن پور: ضلع راجن پور کے کوٹ مٹھن پولیس اسٹیشن میں بستی محب علی کے علاقے میں مسجد کے اندر ایک خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ شکایت کے مطابق متاثرہ خاتون شاہینہ مائی ادویات لینے کے لیے کوٹ مٹھن گئی تو ملزم محمد حسین…

راجن پور کے کچے علاقوں میں پولیس آپریشن جاری، ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی

راجن پور: راجن پور کے کچے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا بڑا آپریشن جاری ہے۔ ڈی پی او راجن پور کے مطابق کچہ عمرانی، سکھانی، لندکنگ اور کچہ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں، جس میں ڈرونز کے استعمال سے ڈاکوؤں کے…

فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی

فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد…

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 2 فرار

بہاولنگر: قدیر آباد روڈ پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو دیگر ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی سی…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور ڈی پی او کا امام بارگاہ کے حفاظتی انتظامات کا معائنہ

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ محرم الحرام کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رہے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد…

عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگرپولیس کی اولین ترجیح ہے: محمد عمران ڈی پی او بہاولنگر

چشتیاں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نےگذشتہ ماہ مئی کے دوران 1272مقدمات درج کرنے کے علاوہ 1208ملزمان گرفتارکیا۔جن میں384ملزمان اشتہاری،219عدالتی مفرورشامل ہیں اور 69لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ…

چشتیاں میں موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی دینے کے لیے منعقدہ سیمینار

چشتیاں: ایس ڈی پی اوسرکل چشتیاں محمد اکمل بسرا نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اوران کی درست تربیت حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ موبائل فون اورسوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے بچوں کی ذہنی و اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہو رہی ہیں چنانچہ…

چشتیاں: پل نہر فتح پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے قریب پل نہر فتح پر سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم…

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور…

چشتیاں: ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی اور عدم موجودگی کے باعث قوانین کی خلاف ورزیوں اور حادثات میں…

چشتیاں: چشتیاں سمیت ضلع بہاولنگر کے مختلف شہروں و قصبات میں ٹریفک پولیس کے ناقص انتظامات اورعدم موجودگی کی بنا پر ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں اور جان لیوا حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔چشتیاں اور نواحی علاقوں میں تیزرفتار موٹرسائیکلوں کے…